پیرس کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص کی ہجوم پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
Paris: The car tried to climb on crowds,the driver arrest
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق واقعے میں خوش قسمتی سےکوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ روز ایک مسجد کے سامنے پیش آیا۔ راستے میں کھڑی رکاوٹ کے باعث ڈرائیور ہجوم پر گاڑی چڑھانے میں کامیاب نہ ہوسکا۔