پیرس (اے کے راؤ سے) برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق یو کے ووٹ کا ٹرن آوٹ72،2 فیصد رہا۔
16,141,241 یورپین یونین میں رھنے کے حق میں اور 17,410,742 مخالفت میں ووٹ ڈالے گئے ہیں382 پولنگ سٹیشن میں سے رزلٹ کے مطابق 48،1فیصد یورپین یونین میں رہنے کے حق میں 51،9فیصد مخالفت میں ہیں۔۔برطانوی لوگوں نے یورپی یونین سے نکل جانے کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔
وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون جیسے اپنی زندگی کا اہم فیصلہ کہتے تھے ہار گئے۔ اب آگے یورپ کی صورتحال کیا ہو گی واضح نہیں ہے۔