پیرس ( اے کے راؤ ) حکومت بحرین کا ایک وفد دنیا مین قیام امن کی کاشوں کے سلسلے میں الشیخ صلاح بن یوسف الجودر کی قیادت میں فرانس کے دورے پر ہے۔
پاکستان عوامی تحریک فرانس کے ایک وفد نے ڈپٹی سیکریٹری طاہر عباس گورائیہ کی قیادت میں بحرین حکومتی وفد کے سربراہ الشیخ صلاح بن یوسف الجودر سے ملاقات کی۔
وفد حاجی محمد سلیم گھمن حاجی شبیر البدر چوہدری رزاق احمد پر مشتمل تھا۔ اس موقع پر فرانس کے امام حسن شال گومی بھی موجود تھے۔