تھر پارکر……نگرپارکرکے مختلف علاقوں میں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق آج ضلع بھرمیں غذائیت کی کمی اور بیماریوں سے انتقال ہونے والے بچوں کی تعداد 7ہوگئی، جبکہ رواں ماہ انتقال کر جانے والے بچوں کی تعداد 24ہوگئی۔