ماسکو کے ایئر پورٹ سے اڑنے والا مسافر طیارہ فضا میں آسمانی بجلی کی زد میں آ گیا۔
Passenger Plane was hit by lightning in air in Mascco
ماسکو سے سوچی جانے والے مسافر طیارے کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا ،آسمانی بجلی ٹکرانے کے واقعے میں طیارہ محفوظ رہا اور سوچی ایئر پورٹ پر باحفاظت لینڈ کرگیا ۔ایئر پورٹ پر اترنے کے بعد طیارے کو تکنیکی جانچ کیلئے بھیج دیا گیا۔آسمانی بجلی ٹکرانے کی ویڈیو زمین سے ایک کیمرے سے قید کی گئی ۔