پیرس (یس ڈیسک )سفارت خانہ پاکستان پیرس میں ریڈ ایبل پاسپورٹ مشین کی سروس مورخہ 31 جولائی بروز جمعتہ المبارک اور یکم اگست بروز ہفتہ کو تکنیکی وجوہات کی بناء پر معطل رہے گی۔ مذکورہ بالا سروس مورخہ 4 اگست بروز منگل دوبارہ بحال ہوجائے گی۔
سفارت خانہ پاکستان پیرس