پیرس (بابر مغل سے) پاکستان عوامی تحریک فرانس کے سابق صدر چوھدری ظفر اقبال آف ککرالی کی والدہ محترمہ رضا الہیٰ سے وفات پا گئی، انکی وفات آج 5 مارچ صبح سات بجے ہوئی۔
مرحومہ کے جنازے میں ایک بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ان کو ککرالی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا، چوہدری ظفر اقبال ککرالی کا ربطہ نمبر 00923086502365 ۔۔۔