اہور( یس نیوز) پنجاب میں مساجد اور این جی اوز کی نگرانی انتہائی سخت کردی گئی جبکہ کئی این جی اوز کے خلاف کارروائی بھی کی گئی ہے۔پنجاب بھر میں 13782مدارس،62678مساجداور 2925اقلیتی عبادت گاہوں کی جیو ٹیگنگ مکمل ہوچکی ہے جبکہ این جی اوز کی رجسٹریشن کاکام بھی تیزی سے جاری ہے۔کل8286این جی اوز میں سے4200کی جیوٹیکنگ کی جاچکی ہے 3427این جی اوز کو رجسٹر ڈ کیا گیا ہے جبکہ125این جی وزکاسپیشل آڈٹ کرایا گۃاہے ،40این جی اوز کی نظرثانی آڈٹ رپورٹ تیارکی گئی ہے جبکہ چار این جی اوز کے محکمہ سوشل ویلفیئر نے کارروائی کی ہے ۔