
مسلم لیگ نواز مشائخ ونگ پنجاب کے سابق صدر مخدوم ارشد قمر کی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔،پاکستان یوتھ اسمبلی کے صدر بابر سلہری کا بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان۔،ربیع الاول 12کو اسلام آباد میں سیرت النبی کانفرنس کے انعقاد پر مفتی سعید خان کو چیئرمین کی مبارکباد۔









