وزن کرتے ہوئے وزن بڑھنے کا خوف صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ہوتاہے ، یقین نہ آئے تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجئیے جس میں ننھے پینگوئن نے چڑیا گھر انتظامیہ کا وزن چیک کرنا پرمشکل بنا دیا۔
امریکہ کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ماہانہ پیمائش اور وزن کی جانچ کا سلسلہ جاری ہے جہاں ننھے پینگوئن نے اپنی باری کے آنے پر وزن چیک کرنے کے ٹیبل سے فرار کی کوشش کرتا رہا اور اپنے مزیدار کھانے پر جھپٹتا رہا ۔ انتظامیہ کے کارکن کی لاکھ کوشش کے بعد بھی ننھا پینگوئن وزن کروانے پر تیار نہ ہوا اور مسلسل کھانا کھانے کے جتن کرتا رہا۔