راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزمائے ہوئے روایتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے، اصغر علی مبارک
راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) * پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے گی ،امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی حلقہ این اے 62 کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزماے ھوے راویتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے ،پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے گی، پاکستان عوامی لیگ کے امیدوار براۓ قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی اصغر علی مبارک ہاکی کے انتخابی نشان پر قومی اسمبلی کا الیکشن لڑرھے جنہوں نے جمعہ کے روز راولپنڈی کے اندرون شہر انتخابی مہم کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کرکے پاکستان عوامی لیگ کا پیغام گھر گھر تک پہنچایا ، ووٹروں سے ملاقات میں کہا امیدوار قومی اسمبلی این اے 62 راولپنڈی نے کہا کہ پاکستان عوامی لیگ عوامی حقوق کی ترجمان ھے جو روایتی سیاست کا خاتمہ کرے اصغر علی مبارک نے کہا پاکستان عوامی لیگ کے مرکزی چیئرمین چوہدری ناصرمحمود نے ملک کو اسلام کی پہلی ریاست مدینہ پاک کی طرز پر ایک سوشل ویلفیئراسٹیٹ بنانے کے عزم کے ساتھ میدان عمل میں آے ھیں اس لئے عوام انکے دست و بازو بنیں اصغر علی مبارک نے کہاکہ سماجی و سیاسی شخصیا ت کا پاکستان عوامی لیگ میں جوق در جوق شامل ہونا خوش آئند ہے انہوں نے کہا کہ کمسن بچوں کو کھلونا گن تھمانا پاکستان دشمن قووتوں کی گھانونی سازش ھے پاکستان عوامی لیگ بچوں کو گن چھین کر ”ھا کی”تھما ے گی تاکہ ملک و قوم کا سے مفید شہری بن کر بلند کر سکیں ، این اے 62کے عوام ووٹ کی طاقت سے آزماے ھوے راویتی سیاستدانوں کو مسترد کر دیں گے