مانچسٹر (عارف چوہدری) وہ او پی ایس کی کانفرنس میں شرکت کیلئے نیویارک سے آئی ہوئی ہیں۔
امریکا میں مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما محترمہ نگہت خان نے کہا کہ وزیراعظم نوز شریف جمہوریت کے علمبردار ہیں اور عوام دھرنے کے جانسے میں نہیں آئیں گے۔ عوام نے ترقی کی دشمن سیاست پر توجہ چھوڑ دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میاں برادران کے عوام دوست اقدامات کے دھرنا پارٹیوں کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں اور جو لوگ دھرنے کی سیاست کرتے ہیں کہ وہ ملک کی خدمت کر رہے ہیں وہ بڑی غلطی پر ہیں۔