counter easy hit

قوم دھرنا گروپ کا آئندہ بھی احتساب کرے گی، شہباز شریف

پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم نےووٹ کی طاقت سے دھرنا گروپ اور ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کا پہلے بھی احتساب کیااور آئندہ بھی کرے گی، جھوٹ کا طوفان اٹھانے والوں کو ڈر ہے کہ ترقیاتی منصوبے مکمل ہو گئے تو ان کی رہی سہی ساکھ بھی ختم ہو جائے گی۔

People will continue to accountability of dharna group, Shehbaz sharif

People will continue to accountability of dharna group, Shehbaz sharif

لاہورمیں مختلف اضلاع سےتعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے گفتگو کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب نےکہاکہ الزام تراشی اور جھوٹ کی سیاست کرنےوالوں کو عوام عام انتخابات 2018ء میں بھی مسترد کریں گے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کاکہناتھاکہ وزیراعظم کی قیادت میں ملکی تاریخ کے شفاف ترین منصوبےجاری ہیں،عالمی ادارے بھی موجودہ حکومت کی کرپشن کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی کے معترف ہیں ۔ شہباز شریف نےکہاکہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان میں کرپشن کے خاتمے اور شفافیت میں اضافے کی تصدیق کی گئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website