counter easy hit

لوگوں کی سوچ میں واقعی تبدیلی آگئی، شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کے ساتھ حلقے میں جاتے ہی ایسا کام ہوگیا کہ قریشی برادری سوچ میں پڑ گئی

ملتان;پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی کو انتخابی مہم کے دوران مشکلات کا سامنا کر نا پڑ گیا۔پی پی 157 کے حلقے کے لوگوں نے زین قریشی سے سوالات کی بوچھاڑ کردی جبکہ وہ صرف وضاحتیں ہی دیتے رہ گئے۔انتخابی مہم کے دوران

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمودقریشی کے بیٹے زین قریشی جب پی پی 157 پہنچے تو لوگوں نے انہیں گھیر لیا اور سوالات پوچھنا شروع کر دیا۔اس موقع پر حلقے کے ایک ووٹر کا کہنا تھا کہ آپ کے والدنے پانچ سال گزارے کوئی کام نہیں کرایا،آپ نے حلقہ 157 میں بھی کوئی کام نہیں کرایا۔زین قریشی کاوضاحتیں دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں توفنڈزنہیں ملتے لیکن پھر بھی حلقے میں میرے والدنے ڈھائی ارب سے بجلی اورگیس کے کام کرائے، اسکول اوربنیادی مراکزصحت بھی بنوائے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website