کتے کی وفاداری اور مالک سے محبت کی ایک اور مثال پیرو میںسامنے آئی ہے ۔
Peru: Faithful dog rushed to hospital with the injured owner
پیرو میں گر کر زخمی ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کرنے کے لیے امدادی کارکن پہنچے تو انہوں نے زخمی شخص کے ساتھ دو کتوں کو بھی پایا۔امدادی کارکنوں نے پالتو کتوں کو مالک سے الگ کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے مزاحمت کی۔ مجبوراً امدادی کارکنوں نے کتوں کو مالک کے ساتھ آنے دیا۔وفادار کتے اسپتال منتقل کرنے کے دوران مسلسل مالک کی حفاظت کرتے رہے اور ایمبولینس میں بھی مالک ساتھ ہی رہے۔