counter easy hit

مہنگائی اور بیروزگاری کے سوا کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی، چار ماہ میں ہی تحریک انصاف کے دعوؤں کا پول کھل گیا ہے ،پرویز صدیقی

مہنگائی اور بیروزگاری کے سوا کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی، چار ماہ میں ہی تحریک انصاف کے دعوؤں کا پول کھل گیا ہے ،پرویز صدیقی

پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی نے کہا ہے کہ چار ماہ میں ہی تحریک انصاف کے دعوؤں کا پول کھل گیا ہے ۔  انہوں کہاکہ مہنگائی سے غریبوں کی زندگی اجیرن بن چکی، مزیدمہنگائی عوام پر ظلم کے مترادف ہے۔  روٹی عوام کی پہنچ سے پہلے ہی دور ہے، ان سے چھت اور روزگار چھیننے والے جلد عوام کی گرفت میں ہوںگے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نظر نہیں آرہی۔

Pervez Siddiqui, GENERAL, SECRETARY, PPP, FRANCE