پشاور (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور مشیر وزیراعظم امیر مقام لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کر کے گھر واپس جا رہے تھے کہ رنگ روڈ پر ان کی گاڑی کے قریب اچانک دھماکا ہو گیا۔
جبکہ فائرنگ بھی کی گئی جس سے 2 افراد زخمی ہو گئے جبکہ امیر مقام اس واقعہ میں محفوظ رہے۔