کھا ریا ں (محمد ارشد چوہد ری سے ) عوامی حلقو ں کا کہنا ہے کہ پیٹر ول مصنو عا ت کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عام آدمی کو قطعا نہیں مل سکے ،بلکہ ٹرانسپورٹر عوام کو ریلیف دینے کی بجا ئے آج بھی ہٹ دھر ی کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے من مر ضی کے کرائے دھڑ سے لے رہے ہیں ،اگر کو ئی مسافر کرایہ کم کر نے کا کہے تو کنڈ یکٹر ز مسافروں سے تو ہین آمیزہ رویہ اختیار کر تے ہیں ،ہما را اعلیٰ حکا م اور ڈی سی او صاحب سے مطا لبہ ہے کہ کرایوں میں کمی کے احکامات پر عملدار آمد کرایا جا ئے تا کہ عوام پیٹرول کی کمی کے ثمرات سے مستعفیدہو سکیں ۔