سرطان سے بچاتی ہے۔
ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔
انیٹی اآکسائد سے بھر پور ہے۔
بینائی کو بہتر کرنے میں معاون ہے۔
جشار خون کم کرنے میں مدد دیتی ہے۔
جلد کو صحت مند اور چمکدار بناتی ہے۔
جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے۔
مختلف بیماریوں سے لڑنے کی طاقت رکھتی ہے۔
پالک ریشے سے لیس ہے اور آپ کا ہاضمہ بہتر کرتی ہے۔
اس میں کم کیلوریز ہیں مگر یہ مخلتف معدنیات سے بھر پور ہے۔