counter easy hit

لاہور :بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کی درخواست دائر

درخواست گزارکامؤقف ہےکہ بھارت کی قابض افواج نےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے ، بھارتی فلمیں بھی کشمیریوں کے مؤقف سے ہٹ کر بنائی جا رہی ہیں جو پاکستان کی کشمیر پالیسی سے متصادم ہیں۔درخواست گزار نے مزید کہا کہ بھارتی فلمیں کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کےخلاف پراپیگنڈاہیں لہٰذا کشمیر کی آزادی تک پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کے احکامات صادر کئے جائیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website