counter easy hit

تیل کی قیمتیں آدمی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو

PETROL, PRICES, MUST, BE, HALF, OTHERWISE, PPP, WILL, PROTEST, ON, ROADS, BILAWAL, BHUTTO

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کھلم کھلا عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، تیل کی قیمتیں فوری طور پر آدھی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نئے سال پر عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا۔ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ حکمران معصوم عوام کا خون چوس رہے ہیں، پیپلز پارٹی ن لیگ کی طرف کیے گئے معاشی حملے کا مقابلہ کرے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی آسمان چھو رہی ہے اور اس کے ذمہ دارشریف برادران ہیں، تیل کی قیمتیں فوری طور پر آدھی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website