پی ایف یو جے ورکرز اور راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس ورکرز کا بول ٹی وی کے خلاف بھرپور احتجاج
اسلام آباد: ایم ڈی بول ٹی وی سمیع ابراہیم سے ملازمین تنخواہوں کی مد میں 50 لاکھ کا گرنٹی چیک صدر پی ایف یو جے ورکرز کے نام کا لے لیا گیا آر آٸی یو جے ورکرز کی کال پر جڑواں شہروں کے صحافیوں اور میڈیا ورکرز نے بھرپور شرکت کی ایم ڈی بول ٹی سمیع ابراہیم کا دوران احتجاج گراٶ کیا گیا اور زور دیا گیا آج ہی ملازمین کی تنخواہوں کا حل نکالا جاٸے صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت نے سمیع ابراہیم پر زور دیا آج ہی ملازمین کی تنخواہیں ادا کی جاٸیں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے بھوپور دباٶ پر سمیع ابراہیم نے صدر پرویز شوکت سے درخواست کی آپ میرے دفتر آٸیں ملازمین کے تنخواہوں کا حل بیٹھ کر بکالتے ہیں جس پر پرویز شوکت نے کہا جو بات ہوگی ورکرز کے سامنے ہوگی پرویز شوکت صاحب کے مطالبات ماننے پر سمیع ابراہیم نے اپنے 20 مٸی ذاتی اکاٶنٹ کا گرنٹی چیک صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کے نام کا چیک دیا 20 مٸی کو بول ملازمین کے نام چیک بول انتظامیہ جاری کریگی جس کے بعد سمیع ابراہیم کے نام کا گرنٹی چیک ان کو واپس کر دیا جاٸیگا اگر 20 مٸی تک بول ملازمین کے چیک اگر نہیں دٸے گٸے تو سمیع ابراہیم کا چیک کیش کروا کر ملازمین کو تمام پیسے بول ملازمین کو موجودگی میں تقسیم کردٸے جاٸیگے اگر چیک کیش نہیں ہوا تو سمیع ابراہیم کے خلاف ایف آٸی آر درج کرواٸی جاٸیگی