اسلام آباد (نیوز ڈیسک )’’آج کی رپورٹ دیکھ کر سب واضح ہوگیا،گلگت میں پائلٹ نے جہاز لا کر زمین پر دے مارا اور محترمہ نے۔۔۔ ‘‘ طیارہ حادثے کی رپورٹ پبلک ہوتے ہی ڈاکٹر شہباز گِل بھی بول پڑے، بڑی بات کہہ دی کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقاتی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی اور اب اس رپورٹ کے مندرجات منظرعام پر آنے کے بعد تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل بھی کھل کر بول پڑے۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر ڈاکٹر شہبازگل نے لکھا کہ” آج وزیر ہوابازی
اچھی ماں کہلانے کی خواہش ماٶں کو ذہنی امتاض میں مبتلا کرسکتی ہےhttps://www.yesurdu.com/?p=1105118
Publiée par Pakistani Journalists Beyond the Borders sur Dimanche 21 juin 2020
کے قومی اسمبلی کے بیان اور ماضی قریب کے حادثات کا ڈیٹا دیکھ کر یہ واضح ہو گیا کہ ان حادثات کی اصل وجہ ہمارے پائیلٹوں کا غیر زمہ دارانہ رویہ ہے۔کئی چیزوں میں تو ٹریننگ کی کمی ہے لیکن اصل مسلہ مغرور رویئے کا ہے-جیسی بھی غلطی کریں پالپا ان کو ہر صورت پروٹیکٹ کرتا ہے” اپنے سلسلہ وار ٹوئیٹس میں انہوں نے لکھا کہ “گلگت میں پائلٹ نے کراچی حادثہ کی طرح اپنے غرور اور لاپرواہی میں تمام ایس او پیز کی دھجھیاں اڑائیں جہاز لا گر زمین پر مارا۔تقریبا تقریبا تمام مسافروں کو مار ڈالا تھا۔اللہ نے بچایا۔محترمہ نے کسر نہیں چھوڑی۔ سزا کیا ہوئی ؟ صرف 6 مہینے جہاز نہیں اڑا سکیں گی اور 6 ماہ بعد پھر اڑائیں گی”
ان کا مزید کہنا تھا کہ “جب تک موجودہ روئیے کلچر کو بدلا نہیں جائے گا ہم پاکستانی ایسے ہی مرتے رہیں گے۔جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے۔جعلی ڈگریاں جعلی لائسنس اور پھر بھی ضعم ایسا کہ ہم ساری دنیا سے بیسٹ ہیں۔اب ہمیں غلطی پر سزائیں دینی ہوگی اور ہر مافیہ جو اس میں رکاوٹ بنے اسے اگنور کریں”