حکومت کی طرف سے داڑھی ، حج اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کو اذیتیں دے کر قتل کیا گیا
لاہور (یس اُردو ڈیسک) وسطی ایشیا کے مسلمان ملک تاجکستان کی حکومت نے داڑھی رکھنے ، حج کرنے اور خواتین کے حجاب پہننے پر پابندی لگا رکھی ہے۔حکومت کی طرف نوجوانوں کو داڑھی رکھنے ، خواتین کو حجاب کرنے، حج پر جانے اور بچوں کے عربی نام رکھنے پربھی پابندی ہے۔ جبکہ تاجک حکومت کی طرف سے داڑھی رکھنے والے نوجوانوں کو اس جرم کی پاداش میں اذیتیں دے کر قتل کیا گیا۔