پیرس، پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر پیر سید سجاد شاہ صاحب سینئر راہنما پیپلز پارٹی فرانس کا گہرے رنج وغم کا اظہار
پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری اور پنجابی کے معروف شاعر سید رضا شاہ صاحب کی اہلیہ محترمہ کی وفات پر مرکزی راہنما پیپلز پارٹی فرانس پیر سید سجاد شاہ صاحب کا گہرے رنج وغم کا اظہار۔ انھوں نے مرحومہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور سید رضا شاہ صاحب اور ان کے اہلخانہ کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔