اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی مذکرات کی کوششیں ناکام، وفاقی وزیر برائے انفامیشن اور ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے بارہاں مذاکرات اور مطالبات پورے کرنے کی یقین دہانی کے باوجود کنوینر ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول
دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر
صدیقی نے وزیر اعظم کو استعفیٰ بھیج دیا،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کے پاس انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان تھا۔
خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے ان کی جماعت ایم کیو ایم پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے پر خالد مقبول صدیقی نے دن قبل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا تھا۔ یہ اعلان چار روز قبل کیا گیا تھا لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی حلیف جماعت ایم کیو ایم پاکستان سے حکومتی عہدہ دار رابطے میں ہیں، جس کی وجہ سے خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفی وزیراعظم ہاؤس کو ارسال نہیں کیا ہے۔ یاد رہے کہ خیال رہے کہ کراچی میں اتوار کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا تھا کہ ہمارا خیال تھا کہ ایم کیو ایم حکومت کا حصہ ہو گی تو اس کا اچھا تاثر کراچی کے شہریوں پر ہو گا تاہم اب وزارت میں بیٹھنا بہت سارے سوالوں کو جنم دے رہا ہے۔
خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے
پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی