سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ اوول کی وکٹ کارڈف اوربرمنگھم سےمختلف ہے،ریورس سوئنگ ہوگی،بھارت کی بیٹنگ اچھی ہے لیکن ریورس سوئنگ سےقابوکیاجاسکتاہے۔
Players must control their emotions, Aqib Javed
عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کوجذبات پر قابورکھناہوگا،جذبات میں آنا شائقین کا کام ہے،کھلاڑیوں کا نہیں، پلیئرزپرسکون ہوکرمیدان میں اتریں۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ 92ء ورلڈکپ کی طرح ٹیم اوپرآئی ہے،اس کا فائدہ اٹھائیں۔