چین کی ننھی فنکار ہ ابھی تو صرف22مہینے کی ہی ہے لیکن اس کی موسیقی کے میدان میں صلاحیتیں تو لا جواب ہیں،گھر میں رکھے پیانو پلیئر کو بجاتی یہ بچی اپنی ننھی ننھی انگلیوں سے کیِزپریس کرتی ہے اور ساتھ ساتھ اپنی آواز کا جادو بھی جگاتی ہے ۔
Plays piano young artist of 22 months, also wakes Sonic of musicq
خوبصورت دھنوں کے سُر بکھیرتے ہوئے پیانو بجانے اور گلوکاری کے فن میں اس کی مہارت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسے موسیقی کی کسی بھی قسم کی دھن بجانے کو کہا جائے تو یہ جھٹ سے وہی دھن بہترین طریقے سے بجانا شروع کر دیتا ہے۔