counter easy hit

بریکنگ نیوز: بڑی تبدیلیاں رونماں۔!چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ! وزیراعظم نے 6 وزراء کے استعفے قبول کر لیے

سوڈان (ویب ڈیسک) سوڈان کے چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔ سوڈانی میڈیا کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراء سمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم نے وزیر صحت کو برطرف کر دیا ہے اور ان کی جگہ عبوری کابینہ کے لیے سات نئے وزراء نامزد کیے ہیں۔

PARLIAMENT OF SUDAN, PHOTO FILE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website