counter easy hit

دیر آید درست آید، آخر کاروزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں اور ان کے اہلخانہ کی یاد آ گئی، وزیر اعظم عمران خان کی سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سے ملاقات

دیر آید درست آید، آخر کاروزیراعظم کو سانحہ ساہیوال کے متاثرہ بچوں اور ان کے اہلخانہ کی یاد آہی گئی،

وزیر اعظم عمران خان کی سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سے ملاقات، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات میں موجود، وزیر اعظم کا ورثا سے گہری ہمدردی کا اظہار، وزیر اعظم نے حکومت کی جانب سے متاثرین کے ورثا میں چیک بھی تقسیم کیے

وزیر اعظم عمران خان کی سانحہ ساہیوال کے متاثرین کے ورثا سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ ملاقات۔ وزیر اعظم کا ورثا سے گہری ہمدردی کا اظہار، وزیر اعظم نے حکومت کی جانب سے متاثرین کے ورثا میں چیک بھی تقسیم کیے ۔ وزیر اعظم نے ورثا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی جان کے ضیاع کا کسی صورت ازالہ نہیں کیا جا سکتا تاہم حکومت متاثرین کے دکھ درد میں برابر کی شریک ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website