شیخوپورہ: ن لیگی ایم این اے جاوید لطیف کے گن مین کو مفت میں فیکٹری چھوڑنے سے انکار پر رکشہ ڈرائیور ریاض کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا لیگی ایم این اے کے گن مینوں کی غنڈہ گردی کے خلاف رکشہ ڈرائیور نے بتی چوک جام کر دیا۔جس پر فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے مضروب کو ہسپتال شفٹ کر کے اس کی درخواست پر تھانہ بی ڈویژن میں مقد مہ درج کیا گیا۔اور لیگی ایم این اے کے ڈیرہ پر ریڈ کر کے دونوں ملزما ن عثمان اور یونس کو گرفتار کر لیا گیا۔ آصف علی شیخوپورہ