گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان عوامی تحریک فرانس کےسینئر مرکزی رہنمااوردی جذبہ ڈاٹ کام کےڈائریکٹریورپ چوہدری محمداعظم نے پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنماء چوہدری منیر احمد وڑائچ بھاگوالیہ کے والد محترم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طفیل مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین۔چوہدری منیر احمد وڑائچ سے تعزیت کےلئے00923006216421پر رابطہ کیا جا سکتا ہے.