اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدر صاحب کو گاڑی دکھائی۔
وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، مصافحے کے لئے ٹرمپ کا بڑھتا ہاتھ نظر انداز کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میلانیا نے ہاتھ جھٹکا اور اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کو لفٹ نہ کرائی، ڈونلڈ ٹرمپ نے ہاتھ بڑھایا،مگر پولش خاتون اول بنا دیکھے آگے بڑھیں اور میلانیا کا ہاتھ تھام لیا، سپر پاور صدر اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدرصاحب کو گاڑی دکھائی، رپورٹر کی نقل ہاتھ ملانے کا پرجوش انداز اور کبھی جان بوجھ کر ہاتھ نہ ملانا، ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں عجیب وغریب حرکتوں کی وجہ سے میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔
اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدرصاحب کو گاڑی دکھائی۔ وارسا:(دنیا نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، مصافحے کے لئے ٹرمپ کا بڑھتا ہاتھ نظر انداز کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے میلانیا نے ہاتھ جھٹکا اور اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کو لفٹ نہ کرائی، ڈونلڈ ٹرمپ نے ہاتھ بڑھایا،مگر پولش خاتون اول بنا دیکھے آگے بڑھیں اور میلانیا کا ہاتھ تھام لیا، سپر پاور صدر اپنا سا منہ لے کر رہ گئے۔ اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدرصاحب کو گاڑی دکھائی، رپورٹر کی نقل ہاتھ ملانے کا پرجوش انداز اور کبھی جان بوجھ کر ہاتھ نہ ملانا، ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکی صدر بنے ہیں عجیب وغریب حرکتوں کی وجہ سے میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔