counter easy hit

پولیس والے بھیک نہیں مانگنے دیتے، بھکاریوں نے آئی جی سندھ کو شکایت کر دی

بھکاریوں کی جانب سے آئی جی سندھ کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ایسے چوراہے پر جانے کو کہتے ہیں جہاں کچھ نہیں ملتا، فوری ایکشن لیا جائے۔

Police did not seek for alms, beggars had complained to the IG Sindh

Police did not seek for alms, beggars had complained to the IG Sindh

کراچی: کراچی پولیس سے شہریوں کے ساتھ بھکاری بھی پریشان ہونے لگے۔ بھکاریوں نے تنگ آ کر آئی جی سندھ کو درخواست لکھ دی۔ بھکاریوں کی جانب سے لکھی گئی درخواست میں اہلکاروں کے خلاف ایکشن لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ بھکاریوں کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس والے ان سے ایسے چوراہے پر جانے کا کہتے ہیں جہاں کچھ نہیں ملتا۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی دینے کی بجائے غریب اور معذور بھکاریوں کو تنگ کرتے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website