جہلم: (اصغر علی مبارک) پنڈ دادن خان میں مسلح ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی کوشش ناکام، پولیس موقع پر پہنچ گئی ایک ڈاکو زخمی دو فرار ایک ڈاکو زخمی دو فرار ڈاکوؤں اور پولیس میں دوبارہ چالیس کے موقع پر مقابلہ جاری تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او پنڈ دادن خان نے ڈی پی او جہلم کی خصوصی ہدایات پر ڈکیتوں کے خلاف ریکی شروع کر رکھی تھی
اطلاع ملنے پر ایس ایچ او فوری طور موقع پر پہنچے اور کمال دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی گاڑی ڈکیتوں کو ہٹ کی جس پر ایک ڈکیت زخمی حالت میں ہاتھ لگ گیا جبکہ باقی ڈاکووں سے اس وقت پولیس مقابلہ جاری ہے ڈاکوؤں کے قبضہ سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکل پنڈ دادن خان ان فرار ڈاکوؤں کو پولیس پارٹی تلاش علاقے کی ناکہ بندی کردی گی