اسلام آباد تھانہ ترنول پولیس کی بڑی کارروائی پسٹلز،اور ہیروئن کی بڑی مقدار برآمد، ایس ایس پی آپریشنز کی اہلکاروں کو شاباش
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) دوران چیکنگ چار ملزمان گرفتار،تین پسٹلز،130گرام ہیروئن برآمد،ملزمان وحید اختر،محمد ذیشان،گلباز خان
اور لاجبر خان کے خلاف چار مقدمات درج، ایس ایس پی آپریشنز نجیب الرحمان بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش