counter easy hit

میڈیا کی مثبت تنقید سے راہنمائی لیتے ہوئی شہری مسائل کو بتدریج حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے،چوہدری شفیق بابر

میڈیا کی مثبت تنقید سے راہنمائی لیتے ہوئی شہری مسائل کو بتدریج حل کرنے کی جدوجہد جاری رکھیں گے،چوہدری شفیق بابر

Positive, guidance, by, Media, can be, used for, constructive, matters, in developmentپنڈی بھٹیاں(انصر عباس) میونسپل کمیٹی پنڈی بھٹیاں کے چیئر مین چوہدری بابر شفیق آرائیں نے کہا میڈیا کی مثبت تنقیدسے راہنمائی لیتے ہوے شہری مسائل کو بتدریج حل کرانے کی جدوجہدجاری رکھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوںنے نیشنل پریس کلب کی جانب سے وائس چیئر مین حاجی محمد اسلم مسن اور یونین کونسل چیئر مین مبصر حنیف بھٹی کے اعزاز میں دیے جانے والے عشائیہ میں اظہار کرتے ہوے گیا انہوں نے کہا نیشنل پرس کلب کا ٹیم ورک ان کی کارکردگی کی اعلیٰ مثال ہے ایس ایس پی ( ریٹائرڈ ) راے ضمیرالحق ایڈدوکیٹ نے کہا صحافت اور رسیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے میں نے 19اضلاع میں ملازمت کی ہے مگر صحافتی کارکردگی میں نیشنل پریس کلب کی کارکردگی کی مثالی پائی ہے اس تقریب میں سرپرست تنویر احمد شیخ ،جنرل سیکرٹری اصغر آکاش،وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی حاجی محمد اسلم مسن اور پرنسپل ڈگری کالج شیخ اسد سلیم ،صدر پریس کلب محمد نصراللہ خان نے بھی خطاب کیا جبکہ ایم ایس ٹی ایچ کیو ڈاکٹر ملک محمد یونس کھوکھر،ڈی ایس پی محمد توصیف، چوہدری منیر آرائیں ،میاں ناظم عباس بھٹی،جنرل سیکرٹری بار تصور عباس بھٹی،خان شہباز احمد ،شیخ ظہور احمد ،سمیت صحافیوں ،کونسلروں،تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ مقررین نے نیشنل پریس کلب کی صحافتی خدمات کو سراہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website