سندھ ہائیکورٹ نے اسکیم 33 پوسٹ آفس سوسائٹی میں کرپشن میں ملوث 4 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔
ملزمان میں جالات خان، سید تہذیب حسین زیدی، عمر ابوالحسن اور کامران نبی شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف پوسٹ آفس سوسائٹی کی زمین میں خرد برد کرنے کے شواہد موجود ہیں ملزمان نے اسکیم
Post Office Society scam, rejected the bail application of the accused
33 پوسٹ آفس سوسائٹی میں 2 سواور 4 سو گز کے فلاحی پلاٹوں کے جعلی نقشے بنا کر کروڑں روپے کی کرپشن کی۔