پنجاب کے حلقےتلہ گنگ پی پی 23 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا، جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔

PP-23 by-elections, the process of counting affluent
پولنگ اسٹیشن 87پر وقت سے آدھا گھنٹا پہلےہی سیاسی کارکنوں کی لڑائی کے باعث پولنگ رک گئی تھی،جہاں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں ہاتھا پائی کے باعث پولنگ بند ہوئی۔








