counter easy hit

سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست ، قوم کے نمائندوں نے حب الوطنی کا ثبوت دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین ) پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ الیکشن میں آئی ایم ایف کے امیدوار کو شکست دیکر ثابت کردیا کہ عوامی نمائندے ہمیشہ منتخب نمائندوں کو ترجیح دیکر ملک و قوم کے بہترین مفاد میں فیصلہ کرتے ہیں۔ یہ بات پیپلز لائرفورم کے نوجوان راہنما راجہ عمران حیدرایڈووکیٹ نے سینیٹ الیکشن میں تاریخی فتح حاصل کرنے پر سید یوسف رضا گیلانی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم ، سابق سپیکر قومی اسمبلی کے بعد ایک اور اہم عہدہ چیئرمین سینیٹ کا بھی سنبھالیں گے اور انشااللہ سینیٹ آف پاکستان کو ملک کے بہترین مفاد میں قانون سازی کے قابل بنائیں گے۔

PPP, GOT, CLEAR, VICTORY, IN, SENATE, ELECTION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website