counter easy hit

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح

کراچی مزدور ڈے پاکستان پیپلز پارٹی لیبربیوروکراچی کے کیمپ کا افتتاح
کراچی( نمائندہ خصوصی) پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے زیر اہتمام یکم مئی لیبر ڈے کے حوالے سے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل، مرکزی کیمپ کا افتتاح کردیا۔ اس   اس میں  نوجوان قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔
جلسہ گاہ پر مرکزی استقبالیہ کیمپ میں، میں (امین بلوچ) ممبر کوآرڈینیشن کمیٹی پیپلز لیبر بیورو کراچی۔ مرکزی کیمپ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین، پیپلز لیبر بیورو کے رہنماؤں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کے جوش و خروش کے درمیان ایک ویڈیو کلپ:

PPP, LABOR, BUREAU, ARRANGED, LABOR DAY, JALSA, AT, DAWOOD, CHAURANGI, CHAIRMAN,BILAWAL, WILL, ADDRESS, TO, THE, JALSA