مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کرپشن کے خلاف بلاول کی ریلی کو قربِ قیامت کی نشانی قرار دیا ہے۔
PPP rally against corruption is Nearness of Judgment, Talal Chaudhry
انہوں نے مشورہ دیا ہے کہ جب تک ان کے نام کے ساتھ زرداری لگا ہے، کرپشن کے خلاف نہ بولا کریں۔
طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ صدقے جاؤں بلاول بھٹو کے کہ وہ کرپشن کے خلاف ریلی نکال رہے ہیں، جب تک بلاول کے نام کے ساتھ زرداری لگا ہے وہ کرپشن کی باتیں نہ کیا کریں۔