ویانا (محمد اکرم باجوہ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینٹ داخلہ سٹینڈنگ کمیٹی کے چیرمین پی پی پی کے سینئر رانما سینیٹر رحمان ملک پی پی پی اوورسیز کے ساتھ رابطہ مہم کے سلسلہ میں ایک روزہ دورہ پر 27 جنوری کی شام ویانا پہنچ گے۔
سینیٹر رحمان ملک 28 جنوری کی شام پی پی پی آسٹریا کے جنرل سیکرٹری اکرم باجوہ کی رہائشگاہ پر پی پی پی آسٹریا کے عہدیداران کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
یاد رہے کہ سینیٹر رحمان ملک یورپ بھرکی پی پی پی اوورسیز پارٹی کو مذید متحرک کرنے کے سلسلہ میں یورپ کے دورہ پر ہیں۔