پیرس:سینئر راہنماپی پی فرانس چوہدری محمد رزاق ڈھل کی طرف سے فرانس دورے پر آئے چوہدری ندیم اصغرکائرہ اور پی پی فرانس کے راہنمائوں اور کارکنوں کے اعزاز میں عالیشان عشائیے کااہتمام، پی پی فرانس کے سینئر راہنمائوں اور کارکنوں کی بھر پور شرکت

چوہدری ندیم اصغر کائرہ نے چوہدری عبدالرزاق ڈھل اور پی پی فرانس کے راہنمائوں کی مہمان نوازی کو سراہا اور پی 

این اے 120کا ضمنی الیکشن جیت کر پیپلز پارٹی ایک نئی تاریخ رقم کرے گی این اے 120 کی کیمپین میں (ن) لیگ سرکاری وسائل استعمال کر رہی ہے ، 17ستمبر (تیر) کی جیت کا دن ہے ، حریفوں نے کہا تھا کہ میں نے حلقہ کو پیرس بنا دیا ہے ، ن لیگ کے پیرس میں صاف پانی ، بجلی سمیت بنیادی سہولتیں موجود نہیں نواز شریف ہر بار ووٹ لینے کی خاطر مالکانہ حقوق دینے کی بات کرتے ہے لیکن آج تک انہیں مالکانہ حقوق نہیں ملے ، انہوں نے کہا کہ مریم نواز انتخابی کیمپین کے لئے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا گھر استعمال کر رہی ہے ، جس دن حلقہ میں بارش ہو جائے پیرس وینس بن جاتا ہے ، اس حلقہ میں پورا پورا دن بجلی غائب رہتی ہے ، یہ لاہور کا حصہ ہے اور نا اہل نواز شریف کا حلقہ ہے ، عوام کا برا حال ہے ،پانی کا مسئلہ پورے علاقے کا ہے ،نواز شریف ہر بار وعدہ کرتے ہے لیکن وہ پورا نہیں کرتے ، عوام شکایتیں کرتے ہے کہ سالوں سے رہ رہے ہیں لیکن ہمیں مالکانہ حقو ق نہیں مل رہے ۔حلقہ کے باشعور عوام کرپشن کے خاتمے اور چوروں اور ڈکیتوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے پیپلز پارٹی کوووٹ دینگے۔انہوں نے کہا کہ 














