counter easy hit

برطانیہ: ’’مرد‘‘ کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

برطانوی شہری ہیڈن کراس کے بارے میں توقع کی جارہی ہے کہ وہ برطانیہ میں بچے کو جنم دینے والا پہلا ’’مرد‘‘ بن جائے گا۔

Pregnant British man postpones gender transition process

Pregnant British man postpones gender transition process

ہیڈن پیدائشی طور پر عورت ہے تاہم گزشتہ تین برس سے ایک مرد کے طور پر زندگی گزار رہا ہے اور عورت سے مکمل طور پر مرد بننے کے لئے ہارمون کے ذریعے علاج کا نصف دورانیہ بھی گزار چکا ہے تاہم سوشل میڈیا کے ذریعے نطفے کے حصول کے بعد 20 سالہ کراس نے اپنی صنف کی تبدیلی کے عمل کو موخر کردیا ہے اور اس وقت امید سے ہے۔بچے کی پیدائش کے بعد وہ اپنے نسوانی اعضا آپریشن سے نکلوا کر مرد بننے کے عمل کی تکمیل کرنے کا خواہش مند ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ ایک بہت اچھا باپ ثابت ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website