پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، اوگرا نےیکم فروری سےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوادی۔
Preparing of more expensive to petroleum products
ذرائع کے مطابق اوگرا کی سمری میں پٹرول کی قیمت میں4روپے16پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے29 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمتوں میں16روپے 71پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں12روپے53پیسے جبکہ یچ او بی سی کی قیمتوں میں 12روپے 47 پیسے اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔