اگر آپ کو جلد کی کسی بھی طرح کی الرجی کا مسئلہ درپیش ہے تو پریشان مت ہوں کیونکہ آج ہم آپ کو ایک انتہائی آسان قدرتی نسخہ بتائیں گے۔
اجزائے ترکیبی دو گلاس بکری کا دودھ ایک گلاس ابلاہوا ٹھنڈا پانی کدو کا رس تازہ، ایک کپ ان تمام اجزاء کو اچھی طرح باریک کرکے پیس لیں۔دن میں تین سے چار بار آدھا گلاس اس جوس کا پی لیں۔پینے سے قبل مشروب کو تھوڑا سا(40ڈگری)پر گرم کرلیں۔اس مشروب کو ایک مہینہ تک کھانے سے قبل استعمال کریں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بکری کے دودھ میں بالکل بھی ایسے اجزاء نہیں ہوتے جس کی وجہ سے الرجی کا امکان ہو لہذا یہ الرجی کا شکار لوگوں کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔