اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں راہنمائوں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر دونوں راہنمائوں نے کورونا چیلنجز اور افغان امن عمل آگے بڑھانے اور امریکہ طالبان معاہدے کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ اس موقع پر دونوں راہنمائوں نے افغانستان پاکستان کے امن اور یکجہتی کیلئے ایکشن پلان (اے پی اے پی پی ایس) فریم ورک کے تحت دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ افغانستان کیلئے پاکستان کے خصوصی نمائندے محمد صادق نے دونوں راہنمائوں کے ٹیلی فونک رابطے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اسے
President Ashraf Ghani calls Prime Minister Imran Khan.The two leaders exchanged Eid greetings; discussed challenges posed by COVID-19; implementation of US-Taliban Agreement & taking Afghan Peace Process forward; and strengthening bilateral relations under Afghanistan-Pakistan Action Plan for Peace and Solidarity (APAPPS) APAPPS framework.