counter easy hit

صدر ٹرمپ کاروس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کےاوپن سکائیزمعاہدے سےدستبرداری کا اعلان

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کے حوالے سے ۔واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس نے اٹھارہ سالہ پرانے معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں جس کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد سازی کے عمل میں بہتری اور ایک دوسرے کے خلاف حملوں سے گریز کو یقینی بنانا تھا۔ادھر نیٹو کے رکن ملکوں کے نمائندوں نے جو اس معاہدے کے باقاعدہ فریق ہیں امریکی فیصلے پر غور و خوض کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website