اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بوسنیا کے چیئرمین آف پریذیڈنسی صدرملورڈ ڈوڈک نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بوسنیا کے صدر نے اپنے وفد میں شریک ایک وزیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 21 اکتوبر کا تین روزہ دورہ پاکستان ملتوی کردیا ہے۔ذرائع کے مطبق متعلقہ وزیر صدر بوسنیا کے بہت قریب سمجھے جاتے ہیں، صدر ملورڈ ڈوڈک کے دورے کی نئی تاریخوں کا تعین جلد کیا جائے گا،